اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.60 قیمت فروخت : 200.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.31 قیمت فروخت : 203.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.92 قیمت فروخت : 76.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 501800 دس گرام : 430200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 459980 دس گرام : 394347
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8290 دس گرام : 7115
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پولیس، انتظامیہ کو ہدایت کر دی مظاہرین کے احساسات کو سمجھیں: مریم نواز

01 Mar 2026
01 Mar 2026

(لاہور نیوز) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ میں نے پولیس اور انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ مظاہرین کے احساسات کو سمجھا جائے۔

 

سماجی رابطے کے ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ پولیس اور انتظامیہ مظاہرین کے ساتھ عزت و احترام کے ساتھ پیش آئیں۔

اُنہوں نے کہا کہ میں  نے پولیس اور انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ مظاہرین کے احساسات کو سمجھا جائے اور مظاہرین کے لیے افطار کا بندوبست کیا جا رہا ہے۔

 وزیر اعلیٰ پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ ہر مسلمان اس وقت دکھی اور اشکبار ہے مگر اپنے ملک، اپنے شہروں میں امن و امان قائم رکھنا بھی ہم سب کا اوّلین فرض ہے، اِس فرض کی پاسداری کیجیے، دُکھ کی اِس گھڑی میں ہم سب ایک ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے