اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شادباغ: فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق، دو زخمی

01 Mar 2026
01 Mar 2026

(لاہور نیوز) شادباغ میں ربڑ کی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے کے حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق آتشزدگی کے باعث جھلسنے والے دونوں زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 ریسکیو ٹیموں نے  بروقت جائے وقوعہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا ۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق مزدور کی لاش پولیس کے حوالے کر دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے