اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.73 قیمت فروخت : 40.80
  • یورو قیمت خرید: 325.09 قیمت فروخت : 325.67
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.52 قیمت فروخت : 376.19
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.52 قیمت فروخت : 198.88
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.74 قیمت فروخت : 204.11
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.31 قیمت فروخت : 74.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.30 قیمت فروخت : 910.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 474900 دس گرام : 407200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 435322 دس گرام : 373264
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7470 دس گرام : 6411
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب کی جیلوں میں وارڈرز کی ڈیوٹی شیڈول میں تبدیلی

26 Feb 2026
26 Feb 2026

(لاہور نیوز) پنجاب کی جیلوں میں جیل وارڈرز کے ڈیوٹی شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی۔

اب وارڈرز دو مختلف شفٹوں میں 4-4 گھنٹے کی ڈیوٹی کریں گے، جبکہ پہلے یہ 8 گھنٹے کی مسلسل ڈیوٹی انجام دیتے تھے۔

ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر جیل خانہ جات کی جانب سے مراسلہ جاری کیا گیا ہے اور اس کی کاپی تمام سپرنٹنڈنٹس جیل کو بھجوا دی گئی ہے۔

جیل حکام کے مطابق یہ اقدام بھکر اور دیگر مقامات پر دہشت گردی کے واقعات کے بعد اٹھایا گیا، تاکہ وارڈرز تازہ دم رہیں اور جیل کی سکیورٹی میں اضافہ ہو۔

مزید بتایا گیا کہ جیل کے زیادہ تر سٹاف ڈیوٹی کے بعد بھی جیل کے اندر موجود رہیں گے، جبکہ پنجاب کی تمام جیلوں میں سکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے