اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سابق چیف جسٹس کا واٹس ایپ ہیک، ہیکر نے پیسہ مانگنا شروع کر دیا

25 Feb 2026
25 Feb 2026

(لاہور نیوز) سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا واٹس ایپ ہیک ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق واٹس ایپ ہیکر نے سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے رابطہ نمبروں سے پیسہ مانگنا شروع کر دیا۔

سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی جانب سے این سی سی آئی کو باقاعدہ شکایت درج کرا دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے