اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.73 قیمت فروخت : 40.80
  • یورو قیمت خرید: 325.09 قیمت فروخت : 325.67
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.52 قیمت فروخت : 376.19
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.52 قیمت فروخت : 198.88
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.74 قیمت فروخت : 204.11
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.31 قیمت فروخت : 74.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.30 قیمت فروخت : 910.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 474900 دس گرام : 407200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 435322 دس گرام : 373264
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7470 دس گرام : 6411
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایف آئی اے لاہور زون کا کریک ڈاؤن، 2 انسانی سمگلر گرفتار

26 Feb 2026
26 Feb 2026

(لاہور نیوز) ایف آئی اے لاہور زون کا انسانی سمگلرز نیٹ ورک کے خلاف کریک ڈاؤن،مائیگرنٹ سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث 2 انسانی سمگلر گرفتار کر لیے۔

ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں غضنفر علی اور محمد سمیع اللہ شامل ہیں، ملزمان کو لاہور اور میانوالی کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا۔

ملزمان نے شہریوں کو انگلینڈ، آئر لینڈ اورمیانمار کے ورک ویزوں کا جھانسہ دے کر 36 لاکھ روپے سے زائد کی رقم ہتھیائی، گرفتار ملزمان شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے میں ناکام رہے اور روپوش ہو گئے تھے، ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے