اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.73 قیمت فروخت : 40.80
  • یورو قیمت خرید: 325.09 قیمت فروخت : 325.67
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.52 قیمت فروخت : 376.19
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.52 قیمت فروخت : 198.88
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.74 قیمت فروخت : 204.11
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.31 قیمت فروخت : 74.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.30 قیمت فروخت : 910.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 474900 دس گرام : 407200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 435322 دس گرام : 373264
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7470 دس گرام : 6411
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

تیتر کی غیر قانونی خرید و فروخت میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

26 Feb 2026
26 Feb 2026

(ویب ڈیسک) محکمہ جنگلی حیات کی کارروائی میں غیرقانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق خرگوش کا شکار کرنے والے 5 ملزمان گرفتار ہوئے، محکمہ کے مطابق گرفتار ملزمان پر مجموعی طور پر ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

مزید برآں، سوشل میڈیا پر تیتر کی خرید و فروخت میں ملوث دو ملزمان کے خلاف بھی کارروائی عمل میں آئی، دونوں کو گرفتار کر کے 80 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

حکام  نے بتایا کہ ملزمان کے قبضے سے برآمد کئے گئے 25 تیتر بازیاب کروا کر جنگل میں آزاد کر دیئے گئے۔

یہ اقدامات غیرقانونی شکار اور جنگلی حیات کے تحفظ کیلئے محکمہ جنگلی حیات کی جانب سے جاری سخت کارروائیوں کا حصہ ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے