اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.73 قیمت فروخت : 40.80
  • یورو قیمت خرید: 325.09 قیمت فروخت : 325.67
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.52 قیمت فروخت : 376.19
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.52 قیمت فروخت : 198.88
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.74 قیمت فروخت : 204.11
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.31 قیمت فروخت : 74.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.30 قیمت فروخت : 910.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 474900 دس گرام : 407200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 435322 دس گرام : 373264
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7470 دس گرام : 6411
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

تھانہ گلشن اقبال پولیس کی کارروائی، ڈکیت گینگ کے دو ملزمان گرفتار

26 Feb 2026
26 Feb 2026

(لاہور نیوز) انچارج انویسٹی گیشن تھانہ گلشن اقبال محمد آصف کی پولیس ٹیم کی کارروائی میں ایک پیشہ ور متحرک ڈکیت گینگ کے دو ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔

گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ اور اس کا ساتھی شامل ہیں، جو ڈکیتی کے مقدمات میں اشتہاری بھی تھے، اطلاع ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن  نے دی۔

کارروائی کے دوران ملزمان سے شہریوں سے چھینے گئے لاکھوں مالیت کے موبائل فونز اور ناجائز اسلحہ برآمد ہوا، نیز لاکھوں روپے نقدی اور چوری شدہ موٹرسائیکل ہنڈا 125 بھی ضبط کی گئی، جس کی تصدیق ایس پی سدرہ خان  نے کی۔

ملزمان گلیوں اور شاہراہوں پر شہریوں کو گن پوائنٹ پر اپنی وارداتوں کا نشانہ بناتے تھے، دوران تفتیش یہ بھی سامنے آیا کہ ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں اور شہر کے مختلف علاقوں میں درجنوں وارداتوں میں ملوث تھے، جس کی تصدیق ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن  نے کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے