اپ ڈیٹس
  • 343.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.79 قیمت فروخت : 39.86
  • یورو قیمت خرید: 323.91 قیمت فروخت : 324.48
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 368.27 قیمت فروخت : 368.92
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.61 قیمت فروخت : 181.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.77 قیمت فروخت : 199.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.84
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.87 قیمت فروخت : 75.00
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.98 قیمت فروخت : 77.12
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.76 قیمت فروخت : 916.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 421900 دس گرام : 361700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 386739 دس گرام : 331556
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 5096 دس گرام : 4373
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بھارت سے میچ میں متنازعہ آؤٹ: پاکستانی کپتان نے میچ ریفری کو احتجاج ریکارڈ کرا دیا

06 Oct 2025
06 Oct 2025

(لاہور نیوز) ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران پاک بھارت میچ میں متنازعہ آؤٹ دے دیا گیا۔

منیبہ علی کو تھرڈ امپائر  نے متنازعہ آؤٹ قرار دیا، کپتان فاطمہ ثنا  نے امپائر  کے فیصلے پر ناراضگی کا اظہار کیا، میچ ریفری کو احتجاج ریکارڈ کرایا، منیبہ علی کریز میں تھیں  اور جب گیند وکٹوں کو لگا تو بلا ہوا میں تھا۔

آئی سی سی رولز کے مطابق بیٹر ایک بار کریز میں آجائے تو بیٹ ہوا میں ہونے پر ناٹ آؤٹ ہوتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے