اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جوہر ٹاؤن: دیوار گرنے سے ملبے تلے دب کر 6 افراد زخمی

31 Jul 2025
31 Jul 2025

(لاہور نیوز) جوہر ٹاؤن ایکسپو سینٹر کے قریب دیوار گرنے سے 6 افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو  کے مطابق ایکسپو سینٹرکے قریب دیوار گرنے سے 6 افراد زخمی ہوئے، اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم  نے 6 افراد کو ملبے تلے سے نکالا اور انہیں فوری طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال پہنچایا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ 2 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں پر ڈاکٹروں کے مطابق انکی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے