اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رائیونڈ : تیز رفتار ویگن کی ٹکر سے 13 سالہ بچہ جاں بحق

30 Jul 2025
30 Jul 2025

(لاہور نیوز) رائے ونڈ میں افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں ایک تیز رفتار ویگن کی ٹکر سے 13 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ ٹریفک حادثہ ویگن کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ بچہ روڈ کراس کرتے ہوئے ویگن کی زد میں آگیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق ویگن کا ڈرائیور موقع سے فرار  ہو گیا ، تلاش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے