اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سابق آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار کی گاڑی کو موٹروے پر حادثہ، ڈرائیور زخمی

29 Jul 2025
29 Jul 2025

(ویب ڈیسک) سابق آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار کی گاڑی کو موٹروے پر حادثہ، ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا۔

سابق آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار ڈرائیور کے ہمراہ اسلام آباد جارہے تھے، گاڑی کو پنڈی بھٹیاں کے قریب حادثہ پیش آیا، حادثہ موٹروے پر اچانک جانور سامنے آنے پر پیش آیا۔

حادثے میں ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا جبکہ سابق آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار معجزانہ طور پر محفوظ رہے، زخمی ڈرائیور کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے