اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نیشنل یوتھ گیمز کیلئے پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن نے 2 کروڑ کا فنڈ مانگ لیا

15 Jul 2025
15 Jul 2025

(لاہور نیوز) پہلی نیشنل یوتھ گیمز کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن نے ایونٹ کیلئے حکومت سے 2 کروڑ روپے کے فنڈزلئے ہیں۔

ایونٹ میں پنجاب کا 380 رکنی دستہ شرکت کرے گا، جس میں سوئمنگ، ایتھلیٹکس، ویٹ لفٹنگ، بیڈمنٹن، باسکٹ بال، باکسنگ، گالف، جوجٹسو، جوڈو، کبڈی، ٹیبل ٹینس، تائیکوانڈو، والی بال، ریسلنگ اور ای سپورٹس سمیت مختلف کھیل شامل ہیں۔

اولمپک ایسوسی ایشن نیشنل یوتھ گیمز کیلئےصوبہ بھر میں ٹرائلز منعقد کرے گی، پنجاب کی ٹیموں کے تربیتی کیمپ 22 اگست سے لاہور میں لگائے جائیں گے،پہلی نیشنل یوتھ گیمز 6 سے 13 ستمبر تک اسلام آباد میں کھیلی جائیں گی۔

پنجاب بھر میں ٹیموں کے چناؤ کے لیے ٹرائلز منعقد کیے جائیں گے جبکہ تربیتی کیمپ 22 اگست سے لاہور میں شروع ہوں گے، نیشنل یوتھ گیمز 6 سے 13 ستمبر تک اسلام آباد میں منعقد ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے