اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جنوبی وزیرستان کے 6 سالہ سفیان محسود نےایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

13 Jul 2025
13 Jul 2025

(ویب ڈیسک) جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے 6 سالہ مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہوئے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

اس سے قبل گینیز  ورلڈ ریکارڈز میں 30 سیکنڈ میں 30 اسٹیپ اپس کا ورلڈ ریکار ڈ بنایا گیا تھا تاہم پشاور کے کم  عمر مارشل آرٹسٹ نے شاندار  انداز میں 30 سیکنڈ میں 45 اسٹیپ اپس مکمل کیے اور گینیز  ورلڈ ریکارڈز میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔سفیان محسود اس نئے ریکارڈ کے ساتھ اب 4 عالمی ریکارڈز کے حامل کم  عمر پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن چکے ہیں۔سفیان محسود اس سے قبل بھارت کے 2 گینیز  ورلڈ ریکارڈز  سمیت 3 ورلڈ ریکارڈز  توڑ چکے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے