اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اولمپئن صلاح الدین کا ایشیا ہاکی کپ کو نیوٹرل مقام پر منتقل کرنے کا مطالبہ

14 Jul 2025
14 Jul 2025

(لاہور نیوز) اولمپئن صلاح الدین نے مطالبہ کیا کہ ایشیا ہاکی کپ کو بھارت سے نیوٹرل مقام پر منتقل کیا جائے۔

اولمپئن صلاح الدین  نے ایف آئی ایچ کے صدر طیب اکرام سے مطالبہ کیا کہ ایشیا کپ ناصرف بڑا ایونٹ بلکہ ورلڈ کپ کا کوالیفائنگ راؤنڈ بھی ہے، اگر پاکستان جیت گیا تو ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی بھی کر سکتا ہے۔

صلاح الدین کا مزید کہنا تھا کہ بھارتی حکومت چاہتی ہے پاکستان ایونٹ میں شریک نہ ہو۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے