اپ ڈیٹس
  • 287.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 283.30 قیمت فروخت : 283.80
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.68 قیمت فروخت : 381.35
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.90 قیمت فروخت : 184.23
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 207.33 قیمت فروخت : 207.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.65
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.68 قیمت فروخت : 77.82
  • کویتی دینار قیمت خرید: 926.42 قیمت فروخت : 928.06
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 358400 دس گرام : 307300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 328531 دس گرام : 281690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3945 دس گرام : 3386
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہئیر اور کاہنہ کے علاقوں میں 2 افراد قتل

10 Jun 2025
10 Jun 2025

(لاہور نیوز) ہئیر اور کاہنہ کے علاقے میں 2 افراد کوقتل کر دیا گیا۔

کاہنہ میں گھر کی چھت پر سوئے شخص کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے سرور کو سر پر فائر مارا،دو گولیاں لگنے سے سرور موقع پر دم توڑ گیا۔

 دوسرا واقعہ ہئیر میں پیش آیا جہاں سینٹری شاپ کے سکیورٹی گارڈز کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق موٹرسائیکل سوارملزمان نے فائرنگ کرکے مصطفیٰ خان کو قتل کیا۔

پولیس نے مقتولین کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیں،موقع سے شواہد اکٹھے کر کے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے