08 Jun 2025
(لاہور نیوز) ہربنس پورہ کے قریب نہر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق غوطہ خور ٹیم نے لاش کو نہر سے نکال کر پولیس کے حوالے کر دیا، پولیس نے لاش کو شناخت کیلئے مردہ خانے منتقل کر دیا۔
واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
آپ کی اس خبر کے متعلق رائے