اپ ڈیٹس
  • 251.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.56 قیمت فروخت : 39.63
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 284.25 قیمت فروخت : 284.75
  • یورو قیمت خرید: 332.70 قیمت فروخت : 333.29
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 385.78 قیمت فروخت : 386.46
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.49 قیمت فروخت : 185.81
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 207.69 قیمت فروخت : 208.05
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.79 قیمت فروخت : 75.93
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.39 قیمت فروخت : 77.53
  • کویتی دینار قیمت خرید: 930.66 قیمت فروخت : 932.29
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 351200 دس گرام : 301100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 321931 دس گرام : 276006
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3879 دس گرام : 3329
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جسٹس منصور علی شاہ کل قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھائیں گے

06 Jun 2025
06 Jun 2025

(لاہور نیوز) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس سید منصور علی شاہ کل قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

جسٹس عائشہ اے ملک جسٹس سید منصور علی شاہ سے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیں گی، حلف برداری کی پروقار تقریب کل سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دوپہر تین بجے ہو گی۔

جسٹس روزی خان بڑیچ قائم مقام چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کا حلف آج اٹھائیں گے

دوسری طرف بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس روزی خان بڑیچ قائم مقام چیف جسٹس کی حیثیت سے آج حلف اٹھائیں گے۔

حلف برداری کی تقریب آج دوپہر دو بجے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ہو گی، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل قائم مقام چیف جسٹس سے حلف لیں گے، تقریب میں وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، صوبائی وزراء، سینئر ججز اور وکلا شرکت کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے