اپ ڈیٹس
  • 251.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.56 قیمت فروخت : 39.63
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 284.25 قیمت فروخت : 284.75
  • یورو قیمت خرید: 332.70 قیمت فروخت : 333.29
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 385.78 قیمت فروخت : 386.46
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.49 قیمت فروخت : 185.81
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 207.69 قیمت فروخت : 208.05
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.79 قیمت فروخت : 75.93
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.39 قیمت فروخت : 77.53
  • کویتی دینار قیمت خرید: 930.66 قیمت فروخت : 932.29
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 351200 دس گرام : 301100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 321931 دس گرام : 276006
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3879 دس گرام : 3329
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

قتل اور اغوا کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم صابر گرفتار

06 Jun 2025
06 Jun 2025

(ویب ڈیسک) لاہور پولیس نے قتل اور اغوا کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم صابر کو بحرین سے ڈی پورٹ کرا کے گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم صابر تھانہ مصطفیٰ آباد میں درج قتل کے مقدمے میں مطلوب تھا، انٹرپول کے ذریعے ریڈ وارنٹ جاری کروائے گئے جس کے بعد بحرینی حکام  نے اسے گرفتار کر کے پاکستان ڈی پورٹ کیا۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا کی ہدایت پر سپیشل پولیس ٹیم تشکیل دی گئی تھی جو ملزم کو بحرین سے لاہور واپس لائی۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن  نے بتایا کہ انٹرپول کے تعاون سے بین الاقوامی سطح پر مطلوب مجرموں کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے