اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: 35 سے زائد وارداتوں میں ملوث 2 چور پکڑے گئے

22 May 2025
22 May 2025

(لاہور نیوز) تھانہ شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے شہر بھر میں 35 وارداتیں کرنے والے چوروں کے گروہ کو گرفتار کر لیا۔

انچارج انویسٹی گیشن تھانہ شاہدرہ ٹاؤن سید سجاد حیدر  نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کی، دوران کارروائی پیشہ ور متحرک 2 چور   گرفتار کر لئے گئے، گرفتار ملزموں سے لاکھوں مالیت کےموبائل فونز، نقدی اور ناجائز اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق دوران تفتیش ملزموں  نے شہر کے مختلف علاقوں میں 35 سے زائد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے، ایس پی انویسٹی گیشن کا کہنا تھا کہ ملزموں کو جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلیجنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے