اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شالیمار: نوجوان کرین کی ٹکر سے جان کی بازی ہار گیا

22 May 2025
22 May 2025

(لاہور نیوز) شالیمار میں کرین کی ٹکر سے نوجوان دم توڑ گیا۔

ایدھی ترجمان کے مطابق 26 سالہ اویس شالیمار روڈ پر سڑک عبور کر رہا تھا کہ کرین نے ٹکر ماردی۔ اطلاع ملنے کے باوجود پولیس جائے وقوعہ پر تاخیر سے پہنچی، کرین ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔

ایدھی ایمبولینس کے ذریعے نوجوان کی لاش میو ہسپتال منتقل کر دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے