اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نولکھا: نامعلوم افراد نے مارکیٹ کے چوکیدار کو باندھ کرقتل کردیا

22 May 2025
22 May 2025

(لاہور نیوز) نولکھا کے علاقے میں نامعلوم افراد نے مارکیٹ کے چوکیدار کو باندھ کر قتل کردیا ۔

پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان نے چارپائی سے باندھ کرلال خان کو تیز دھار آلے سے قتل کیا ۔ ملزمان نے سپیئر پارٹس کی دو دکانوں کے تالے بھی توڑے ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دکان مالکان کو طلب کرکے نقصان کا تخمینہ لگایا جارہا ہے ، شبہ ہے کہ چور واردات کے لیے آئے اور چوکیدار کو قتل کیا ، شواہد اکٹھے کرکے مزید تفتیش جاری ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے