اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

موٹروے پولیس کی کارروائی، 2 اغوا کار گرفتار

22 May 2025
22 May 2025

(لاہور نیوز) لاہور موٹروے پولیس نے کارروائی کے دوران 2 اغوا کاروں کو گرفتار کرتے ہوئے مغوی کو بازیاب کروا لیا۔

ترجمان کے مطابق موٹروے پولیس کو شیخوپورہ کے نزدیک کار حادثے کی اطلاع ملی، گاڑی کی تلاشی لینے پر ڈگی سے ایک مغوی ملا، جس پر پٹرولنگ افسران  نے فوری طور پر ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان  موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سے کلاشنکوف، جدید رائفل، 4 موبائل فونز، زیورات اور گولیاں بھی برآمد ہوئی ہیں جس کے بعد ملزمان کو اسلحہ، گاڑی اور مسروقہ سامان سمیت پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے