اپ ڈیٹس
  • 287.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 283.30 قیمت فروخت : 283.80
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.68 قیمت فروخت : 381.35
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.90 قیمت فروخت : 184.23
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 207.33 قیمت فروخت : 207.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.65
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.68 قیمت فروخت : 77.82
  • کویتی دینار قیمت خرید: 926.42 قیمت فروخت : 928.06
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 358400 دس گرام : 307300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 328531 دس گرام : 281690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3945 دس گرام : 3386
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

انٹرمیڈیٹ تھیوری اور میٹرک پریکٹیکل کے ملتوی امتحانات کا شیڈول جاری

14 May 2025
14 May 2025

(لاہور نیوز) انٹرمیڈیٹ تھیوری امتحانات پارٹ ٹو اور میٹرک پریکٹیکل کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

انٹرمیڈیٹ تھیوری 

7مئی کو ملتوی انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو تھیوری کا پرچہ اسلامک سٹڈیز 16 جون کو ہو گا، 7 مئی بروز بدھ کو ملتوی پرنسپل آف اکاؤنٹ بھی اب 16 جون بروز ہفتہ کو ہو گا۔

7 مئی کوملتوی میٹرک کا پریکٹیکل کمپیوٹر سائنس، بیالوجی، فوڈ اینڈ نوٹریشن 17مئی کو ہو گا جبکہ 9 مئی ملتوی انٹرمیڈیٹ تھیوری پرچے میں ترجمۃ القران، ایتھکس اور سوکس31 مئی کو ہو گا۔

میٹرک پریکٹکل

9 مئی کو ملتوی میٹرک پریکٹیکل بیالوجی، کمپیوٹر سائنس 24 مئی کو ہو گا، 9 مئی کو ملتوی آرٹ اینڈ ماڈل ڈرائنگ بھی اب 24 مئی بروز ہفتے کو ہو گا۔

یاد رہے کہ پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے7 اور 9 مئی کو امتحانات ملتوی کر دیئے گئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے