اپ ڈیٹس
  • 251.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.56 قیمت فروخت : 39.63
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 284.25 قیمت فروخت : 284.75
  • یورو قیمت خرید: 332.70 قیمت فروخت : 333.29
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 385.78 قیمت فروخت : 386.46
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.49 قیمت فروخت : 185.81
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 207.69 قیمت فروخت : 208.05
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.79 قیمت فروخت : 75.93
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.39 قیمت فروخت : 77.53
  • کویتی دینار قیمت خرید: 930.66 قیمت فروخت : 932.29
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 351200 دس گرام : 301100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 321931 دس گرام : 276006
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3879 دس گرام : 3329
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سرکاری سکولوں میں سٹوڈنٹس کونسلز انتخابات 16 مئی تک مکمل کرنے کا حکم

14 May 2025
14 May 2025

(ویب ڈیسک) سٹوڈنٹس کونسلز کے انتخابات کا عمل 16 مئی تک مکمل کرنے کا حکم، پنجاب بھر کے 38ہزار سرکاری سکولوں میں انتخابات کا حکم جاری کیا گیا۔

محکمہ سکول ایجوکیشن  نے سٹوڈنٹس کونسل الیکشن کیلئے نئی ہدایات جاری کر دیں۔

سٹوڈنٹس کونسل انتخابات کے حوالے سے تصاویری ثبوت فراہم کئے جائیں، اس سے قبل انتخابات کے لئے 21 مئی کی تاریخ مقرر کی گئی تھی۔

جاری مراسلہ کے مطابق الیکشن کے تصویری ثبوت واٹس ایپ کئے جائیں، گزشتہ الیکشن میں انتخابات پر تحفظات اور اعتراف سامنے آئے تھے، حلف برداری کی تقریب میں ڈپٹی کمشنرز کو مدعو کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے