اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا

12 May 2025
12 May 2025

(لاہور نیوز) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 14 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 57 پیسے پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 281 روپے 71 پیسے پر بند ہوا تھا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے