اپ ڈیٹس
  • 252.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.59 قیمت فروخت : 39.66
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 284.35 قیمت فروخت : 284.85
  • یورو قیمت خرید: 333.67 قیمت فروخت : 334.25
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 386.85 قیمت فروخت : 387.53
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.07 قیمت فروخت : 186.40
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 207.83 قیمت فروخت : 208.19
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.94 قیمت فروخت : 1.95
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.82 قیمت فروخت : 75.95
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.44 قیمت فروخت : 77.57
  • کویتی دینار قیمت خرید: 932.60 قیمت فروخت : 934.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 352500 دس گرام : 302200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 323123 دس گرام : 277015
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3881 دس گرام : 3331
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاک بھارت جنگ بندی کے باوجود فلائٹ شیڈول متاثر، 150 پروازیں منسوخ

11 May 2025
11 May 2025

(لاہور نیوز) پاک بھارت جنگ بندی اور فلائٹ شیڈول بہتر ہونے کے باوجود آج ملک بھر کی 150 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پاکستان بھر سے درجنوں پروازیں غیر یقینی صورتحال کا شکار ہیں۔

آج منسوخ ہونے والوں میں دس حج پروازیں بھی شامل ہیں، لاہور سے 3، اسلام آباد سے 2 اور ملتان سے ایک حج پرواز منسوخ ہوئی۔

حکام کا بتانا ہے کہ مجموعی طور پر کراچی کی 45، لاہور کی 38 اور اسلام آباد کی 40 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

اسی طرح ملتان کی 10، پشاور کی 11 اور سیالکوٹ کی 6 پروازیں منسوخ ہوئیں، جبکہ منسوخ کی گئی پروازوں میں 138 بین الاقوامی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے