اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہو گیا

29 Apr 2025
29 Apr 2025

(لاہور نیوز) لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہو گیا۔

انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات میں پہلے روز 6 مضامین کا پیپر لیا جا رہا ہے، کنٹرولر امتحانات زاہد میاں  نے مختلف امتحانی سینٹرز کا دورہ بھی کیا، انتظامات کا جائزہ لیا۔

کنٹرولر امتحانات زاہد میاں کا کہنا تھا کہ لاہور میں 80 حساس امتحانی سینٹرز کی کیمروں کے ساتھ مانیٹرنگ کی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے