اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.30 قیمت فروخت : 38.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.25 قیمت فروخت : 279.75
  • یورو قیمت خرید: 290.36 قیمت فروخت : 290.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 350.43 قیمت فروخت : 351.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.67 قیمت فروخت : 176.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.86 قیمت فروخت : 196.21
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.16 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 900.17 قیمت فروخت : 901.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 306600 دس گرام : 262800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 281048 دس گرام : 240898
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3438 دس گرام : 2950
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

لاہور: چیمپئنز ٹرافی کا یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب پہنچنے پر شاندار استقبال

04 Feb 2025
04 Feb 2025

(لاہور نیوز) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی مختلف شہروں کا ٹور کرنے کے بعد واپس لاہور پہنچ گئی، ٹرافی کا یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔

شیخوپورہ، فیصل آباد، ملتان، بہاولپور کے بعد اب لاہور میں چیمپئنز ٹرافی کی تقریب رونمائی کا سلسلہ شروع ہو گیا، پہلے دن یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب اور گورنمنٹ گرلز کالج گلبرگ میں ٹرافی کی تقریب رونمائی ہوئی جہاں طلباء کا جوش و خروش قابل دید تھا، طلباء نے ٹرافی کے ساتھ خوب سیلفیاں بھی لیں۔

ٹرافی ٹور 14 فروری کو کراچی میں اختتام پذیر ہو گا، آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا افتتاحی میچ میزبان پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 19 فروری کو ہونا ہے، ٹرافی 8 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سہ ملکی سیریز کے افتتاحی میچ کے دوران نئے اپ گریڈڈ قذافی سٹیڈیم لاہور میں بھی رکھی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے