اپ ڈیٹس
  • 256.00 انڈے فی درجن
  • 407.00 زندہ مرغی
  • 590.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.30 قیمت فروخت : 38.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.15 قیمت فروخت : 279.65
  • یورو قیمت خرید: 290.64 قیمت فروخت : 291.17
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 348.95 قیمت فروخت : 349.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.91 قیمت فروخت : 196.26
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.07 قیمت فروخت : 74.20
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.16 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 901.39 قیمت فروخت : 903.01
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 304700 دس گرام : 261300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 279306 دس گرام : 239523
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3361 دس گرام : 2884
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چولستان جیپ ریلی کیلئے ٹریک کی نشاندہی اور بحالی کا کام شروع

04 Feb 2025
04 Feb 2025

(لاہور نیوز) انٹرنیشنل میگا ایونٹ چولستان جیپ ریلی کی تیاریاں جاری ہیں، چولستان میں جیپ ریلی کے لیے ٹریک کی نشاندہی اور بحالی کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔

گریڈر اور ٹریکٹر بلیڈ سے جیپ ریلی ٹریک کی ہمواری کا کام جاری ہے، جیپ ریلی کا ایونٹ 12 فروری سے 16 فروری تک جاری رہے گا، جیپ ریلی کا ٹریک مجموعی طور پر 576 کلو میٹرز تک رکھا گیا ہے۔

لوپ ون ٹریک دلوش ڈاہر سے قلعہ جام گڑھ تک 235 کلو میٹر کا ہو گا، لوپ ٹو ٹریک دلوش ڈاہر سے قلعہ بجنوٹ تک 231 کلو میٹر کا ہو گا جبکہ جیپ ریلی میں ٹرک ریس، ڈرٹ بائیک ریس اور کلچرل فیسٹیول کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے