اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.30 قیمت فروخت : 38.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.25 قیمت فروخت : 279.75
  • یورو قیمت خرید: 290.36 قیمت فروخت : 290.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 350.43 قیمت فروخت : 351.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.67 قیمت فروخت : 176.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.86 قیمت فروخت : 196.21
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.16 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 900.17 قیمت فروخت : 901.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 306600 دس گرام : 262800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 281048 دس گرام : 240898
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3438 دس گرام : 2950
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئنز ٹرافی، ٹرائی سیریز: قومی ٹیم آج سے تیاریوں کا آغاز کرے گی

04 Feb 2025
04 Feb 2025

(لاہور نیوز) چیمپئنز ٹرافی اور ٹرائی سیریز کیلئے قومی ٹیم آج سے تیاریوں کا آغاز کرے گی۔

پاکستانی سکواڈ لاہور کے ایل سی سی اے گراؤنڈ میں ٹریننگ کرے گا، نیوزی لینڈ کی ٹیم 5 جبکہ جنوبی افریقہ کی ٹیم 7 فروری کو پاکستان پہنچے گی۔

سہ ملکی سیریز کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں جبکہ ٹرائی سیریز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز آج سے ہو گا، سیریز کا پہلا میچ 8 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے