اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.30 قیمت فروخت : 38.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.25 قیمت فروخت : 279.75
  • یورو قیمت خرید: 290.36 قیمت فروخت : 290.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 350.43 قیمت فروخت : 351.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.67 قیمت فروخت : 176.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.86 قیمت فروخت : 196.21
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.16 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 900.17 قیمت فروخت : 901.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 306600 دس گرام : 262800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 281048 دس گرام : 240898
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3438 دس گرام : 2950
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

وادی کیلاش میں سردیوں کے روایتی کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد

04 Feb 2025
04 Feb 2025

(لاہور نیوز) چترال کے علاقے وادی کیلاش میں سردیوں کے روایتی کھیلوں کے مقابلوں کا شاندار انعقاد کیا گیا۔

اس سلسلے میں فرنٹیئر کور نارتھ اور ونڈز ایگل پولو کلب کے باہمی اشتراک سے بمبوریت کا انعقاد کیا گیا، وادی کیلاش میں منعقدہ روایتی کھیلوں کے مقابلوں کو دیکھنے کے لئے بڑی تعداد میں مقامی لوگوں اور سیاحوں نے شرکت کی۔

ان کھیلوں میں علاقائی کھیلوں پر مشتمل مقابلے منعقد ہوئے جن میں بزکشی، ہارس بیک آرچری، ریسلنگ اور سٹون تھروئنگ کے مقابلے شامل تھے، ان مقابلوں میں نوجوانوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، فرنٹیئر کور نارتھ کے مقامی کمانڈر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔

واضح رہے کہ چترال کی وادی کیلاش میں ہر سال اس نوعیت کے سپورٹس فیسٹیولز کا انعقاد کیا جاتا ہے جس کے لئے چترال کے مختلف علاقوں سے نوجوان کھلاڑی بھرپور تیاری کر کے آتے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے