اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 303.14 قیمت فروخت : 303.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.79 قیمت فروخت : 362.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.24 قیمت فروخت : 195.59
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.81 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.93 قیمت فروخت : 910.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 317300 دس گرام : 272000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 290856 دس گرام : 249332
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3467 دس گرام : 2976
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئنز ٹرافی کی فیزیکل ٹکٹس کی فروخت کا آغاز ہوگیا

04 Feb 2025
04 Feb 2025

(لاہور نیوز) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی فیزیکل ٹکٹس کی فروخت کا آغاز ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق ٹکٹس کی فروخت کا آغاز ہوتے ہی شائقین کی بڑی تعداد نے نجی کوریئر سینٹر کا رخ کر لیا، شائقین پاکستان میں ہونے والے میچوں کے ٹکٹس 26 شہروں میں نجی کورئیر سروس کی مقرر کردہ آؤٹ لیٹس سے  خرید سکتے ہیں۔

پاکستان ، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان ہونے والی سہ فریقی سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت آج منگل سے شروع ہوگی۔

واضح رہے کہ پاکستان چیمپئنز ٹرافی میں اپنا پہلا میچ 19 فروری کو نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی میں کھیلے گا جبکہ لاہور میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا پہلا میچ 22 فروری کو روایتی حریف انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے