اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 303.14 قیمت فروخت : 303.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.79 قیمت فروخت : 362.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.24 قیمت فروخت : 195.59
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.81 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.93 قیمت فروخت : 910.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 317300 دس گرام : 272000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 290856 دس گرام : 249332
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3467 دس گرام : 2976
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

محمد حارث کی سنی گئی، بنگلا دیش میں پی سی بی کی مداخلت سے کرکٹر کو پاکستان واپسی کی ٹکٹ مل گئی

02 Feb 2025
02 Feb 2025

(ویب ڈیسک) بنگلادیش میں پھنسے پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کا مسئلہ حل ہوگیا۔

تفصیلات کےمطابق  محمد حارث بنگلادیش میں بی پی ایل کھیلنے کیلئے موجود تھے،ٹیم دربار راج شاہی نے تاحال کھلاڑیوں کو گھر واپسی کے ٹکٹ نہیں دیے، کھلاڑیوں کو ٹیم انتظامیہ کی جانب سے معاوضے بھی ادا نہیں کیے گیے۔

ذرائع کے مطابق محمد حارث نے صورتحال سے پی سی بی کو آگاہ کیا، جس کے بعدپاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلادیش بورڈ سے بات کرتے ہوئے مسئلہ حل کروا دیا اور قومی کرکٹر کو بی پی ایل انتظامیہ نے کل کی فلائٹ کا ٹکٹ دے دیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ کھلاڑیوں کو پہلے فراہم کردہ ریٹرن ٹکٹ ٹریول ایجنٹ نے عدم ادائیگی پر کینسل کرا دیے، ٹرانسپورٹر کو بھی رقم ادا نہیں کی تھی،کچھ پلیئرز کے کٹ بیگ ٹیم بس کے مالک نے ادائیگی تک روک لیے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے