اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.30 قیمت فروخت : 38.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.25 قیمت فروخت : 279.75
  • یورو قیمت خرید: 290.36 قیمت فروخت : 290.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 350.43 قیمت فروخت : 351.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.67 قیمت فروخت : 176.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.86 قیمت فروخت : 196.21
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.16 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 900.17 قیمت فروخت : 901.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 306600 دس گرام : 262800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 281048 دس گرام : 240898
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3438 دس گرام : 2950
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان کےکراچی میں رشتے دار سامنے آگئے،روابط کا انکشاف

22 Jan 2025
22 Jan 2025

(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے سپر اسٹار دبنگ خان کے عزیز کراچی کے علاقے خداداد کالونی میں آج بھی رہائش پذیر ہیں جن کے گھر پر بالی ووڈ گھرانہ تشریف لاچکا ہے۔

اس گھر کے سربراہ باری ہیں جن کا سلمان خان کے والد سلیم خان سے پھوپھی زاد بھائی کا رشتہ ہے۔انہوں نے بتایا کہ ہمارا آبائی تعلق بھارت کے شہر اندور سے ہے اور پاکستان بننے کے بعد ہم نے وہاں سے کراچی ہجرت کی، ممبئی کے بعد دوسرا بی ٹاؤن شہر اندور ہے۔

انٹرویو کے دوران اس بات کا انکشاف بھی ہوا کہ سلمان خان، ارباز خان اور بہن کی گاڑی کو حادثہ بھی پیش آیا تھا۔ انٹرویو میں سلمان خان کے رشتے دار کی جانب سے دلچسپ انکشافات سامنے آئے اور انہوں نے دعویٰ کیا کہ سلمان خان، ارباز اور بہن کراچی آچکے ہیں اور وہ تین ماہ تک یہی پر مقیم تھے، جس کے دوران انہوں نے لائٹ ہاؤس سے جینز کی پینٹیں بھی خریدیں۔

سلیم خان کے پھوپھی زاد بھائی باری جیلانی نے انکشاف کیا کہ جانی واکر ہمارا رشتہ دار تھا جبکہ اندور میں دلیپ کمار سمیت بہت سارے اداکاروں کے ساتھ نہ صرف ملاقاتیں ہوئیں بلکہ پُرتکلف عشایے بھی ہوئے۔باری جیلانی کے مطابق اُن کے پھوپھو سلمان خان کے پر دادا یعنی سلیم خان کے دادا تھے وہ پولیس میں ڈی آئی جی تھے، اسی وجہ سے پاکستان نہیں آئے۔

انہوں نے بھول جانے کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’ابھی ایک گھنٹے پہلے ہماری بات ہوئی ہے، سلیم کی بہن ثریا تھی اُن کا بیٹا جو فلموں کیلیے گانے گاتا ہے وہ رابطے میں ہے‘۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے