اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 303.14 قیمت فروخت : 303.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.79 قیمت فروخت : 362.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.24 قیمت فروخت : 195.59
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.81 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.93 قیمت فروخت : 910.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 317300 دس گرام : 272000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 290856 دس گرام : 249332
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3467 دس گرام : 2976
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

جوائنٹ فیملی کی وجہ سے رشتوں میں تیزابیت پیدا ہوجاتی ہے: فائزہ حسن

22 Jan 2025
22 Jan 2025

(ویب ڈیسک) سینئر اداکارہ فائزہ حسن کا کہنا ہے کہ جوائنٹ فیملی کی وجہ سے رشتے میں تیزابیت پیدا ہوجاتی ہے ۔

فائزہ حسن نے اپنے ایک انٹرویو میں جوائنٹ فیملی سسٹم پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈراموں میں رشتوں کو زہریلا دکھایا نہیں جاتا بلکہ رشتہ زہریلا بن جاتا ہے۔

انہوں نے کہا میری ذاتی رائے یہ ہے کہ جوائنٹ فیملی ہمارے برصغیر کی پیداوار ہے  اور مغربی ممالک میں ایسا نہیں ہوتا، جوائنٹ فیملی کی وجہ سے رشتے میں تیزابیت پیدا ہوجاتی ہے۔

فائزہ حسن کا کہنا تھا کہ اگر سب لوگ الگ الگ اپنی زندگی سکون سے گزاریں تو کوئی مسئلہ نہیں ہوگا، بہت سے رشتے ایک مناسب فاصلہ چاہتے ہیں اور ایک ساتھ رہنے کی وجہ سے وہ مناسب فاصلہ کم ہوجاتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم سب کو خود سوچنا چاہیے کہ ایک دوسرے کے اتنے قریب نہیں رہیں کہ ایک دوسرے کو تباہ کردیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے