اپ ڈیٹس
  • 256.00 انڈے فی درجن
  • 407.00 زندہ مرغی
  • 590.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.30 قیمت فروخت : 38.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.15 قیمت فروخت : 279.65
  • یورو قیمت خرید: 290.64 قیمت فروخت : 291.17
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 348.95 قیمت فروخت : 349.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.91 قیمت فروخت : 196.26
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.07 قیمت فروخت : 74.20
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.16 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 901.39 قیمت فروخت : 903.01
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 304700 دس گرام : 261300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 279306 دس گرام : 239523
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3361 دس گرام : 2884
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب کے سرکاری میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلوں کی عبوری میرٹ لسٹ جاری

19 Jan 2025
19 Jan 2025

(لاہور نیوز) پنجاب کے سرکاری میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلوں کی عبوری میرٹ لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز  نے ٹاپ 4 ہزار اہل امیدواروں کی لسٹ ویب سائٹ پر جاری کر دی، عبوری لسٹ اوپن میرٹ اور کوٹہ سیٹوں پر داخلے کیلئے لگائی گئی، لسٹ میں سے 3121 امیدواروں کو ہی اوپن میرٹ پر ایم بی بی ایس میں داخلہ مل سکے گا۔

ایم بی بی ایس کیلئے کم از کم اوپن میرٹ 94.3 فیصد رہنے کا امکان ہے، امیدوار عبوری میرٹ لسٹ بارے اعتراضات اگلے 24 گھنٹے کے اندراج کرا سکتے ہیں، اعتراضات صرف آن لائن کمپلینٹ پورٹل کے ذریعے وصول کیے جائیں گے۔

اعتراض کے ساتھ متعلقہ دستاویزی ثبوت بھی اپ لوڈ کرنا لازمی ہو گا، امیدواروں کو میڈیکل کالجز میرٹ لسٹ کی بنیاد پر الاٹ کیے جائیں گے، داخلہ میرٹ اور کالجز کیلئے امیدوار کی دی گئی چوائس کی بنیاد پر دیا جائے گا۔

17 سرکاری میڈیکل کالجزکی الاٹمنٹ کیلئے پہلی سلیکشن لسٹ 20جنوری کو جاری کی جائیگی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے