اپ ڈیٹس
  • 256.00 انڈے فی درجن
  • 407.00 زندہ مرغی
  • 590.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.30 قیمت فروخت : 38.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.15 قیمت فروخت : 279.65
  • یورو قیمت خرید: 290.64 قیمت فروخت : 291.17
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 348.95 قیمت فروخت : 349.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.91 قیمت فروخت : 196.26
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.07 قیمت فروخت : 74.20
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.16 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 901.39 قیمت فروخت : 903.01
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 304700 دس گرام : 261300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 279306 دس گرام : 239523
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3361 دس گرام : 2884
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حکومت، پی ٹی آئی مذاکرات میں بظاہر کوئی پیشرفت نظر نہیں آ رہی: مولانا فضل الرحمان

19 Jan 2025
19 Jan 2025

(ویب ڈیسک) سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں بظاہر کوئی پیشرفت نظر نہیں آ رہی۔

مردان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پرامید رہیں گے اللہ ان مذاکرات کو کامیاب کرے، کسی فرد واحد کے بیان پر تبصرہ نہیں کرتا، بطور جماعت بات کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ صوبے میں حکومت کی کوئی رٹ نہیں، بظاہر حکومت ہے ہی نہیں، اس صوبے میں رشوت کا بازار گرم ہے۔

سربراہ جے یو آئی کا کہنا تھا کہ طاقت سے مسئلے کا حل نہیں ہو سکتا، ہم جرگے سے مسئلے کے حل کو ترجیح دیتے ہیں، ہمارے پاس نظام موجود ہے یک طرفہ فیصلہ کرنے کی بجائے سیاستدانوں سے بات کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے