اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.66 قیمت فروخت : 38.73
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.85 قیمت فروخت : 281.35
  • یورو قیمت خرید: 319.03 قیمت فروخت : 319.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.46 قیمت فروخت : 374.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.42 قیمت فروخت : 179.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.45 قیمت فروخت : 202.81
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.96 قیمت فروخت : 1.96
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.89 قیمت فروخت : 75.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.99 قیمت فروخت : 77.13
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 348900 دس گرام : 299100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 319823 دس گرام : 274173
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3485 دس گرام : 2991
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ماہرہ خان اور وہاج علی پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار

19 Jan 2025
19 Jan 2025

(ویب ڈیسک) پاکستانی سپر سٹار اداکارہ ماہرہ خان پہلی بار اداکار وہاج علی کےساتھ ٹی وی سکرین پر اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔

معروف شوبز میگزین کی ایک رپورٹ کے مطابق ماہرہ خان تقریباً پانچ سال بعد دوبارہ چھوٹی سکرین پر واپسی کر رہی ہیں اور اس بار وہ مقبول اداکار وہاج علی کے ہمراہ ڈرامے میں ایکشن میں نظر آئیں گی۔

مذکورہ ڈرامے کی شوٹنگ جلد ہی شروع ہوجائے گی اور اسے نجی ٹی وی پر نشر کیا جائے گا، ڈرامے کی کہانی فائزہ افتخار نے لکھی ہے جب کہ اس کی ہدایتکاری حسام حسین نے کی ہے جو اس سے قبل متعدد ڈراموں کی ہدایتکاری کر چکے ہیں۔

یہ پہلا موقع ہوگا کہ وہاج علی اور ماہرہ خان ایک ساتھ سکرین شیئر کریں گے اور مداح دونوں کی جوڑی کو ٹی وی پر دیکھنے کے لیے بے تاب ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے