اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.52 قیمت فروخت : 38.58
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 318.68 قیمت فروخت : 319.25
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.68 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 178.15 قیمت فروخت : 178.46
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.94 قیمت فروخت : 202.30
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.85
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.47 قیمت فروخت : 916.10
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 349300 دس گرام : 299500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 320189 دس گرام : 274540
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3457 دس گرام : 2967
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بشریٰ انصاری کو سوشل میڈیا پر نئی ویڈیو شیئر کرنا مہنگاپڑگیا،اداکارہ پر عوام کی شدید تنقید

18 Jan 2025
18 Jan 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری کو اپنی حالیہ انسٹاگرام ویڈیو پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

بشریٰ انصاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ریل پوسٹ کی، جس میں وہ رقص کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کرتی نظر آئیں۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ دل سے خوش رہنے والی شخصیت ہیں اور زندگی کے خوشگوار لمحات سے لطف اندوز ہونا پسند کرتی ہیں۔ 

تاہم سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں اور ناقدین نے اس ویڈیو پر مختلف آرا کا اظہار کیا۔ بعض لوگوں نے ان کے انداز کو سراہا، جبکہ کچھ صارفین نے تنقید کرتے ہوئے ان کی اس ویڈیو کو ان کے پیشہ ورانہ مقام کے خلاف قرار دیا۔یاد رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب بشریٰ انصاری کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہو۔ اس سے قبل بھی انہیں مختلف ویڈیوز پوسٹ کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جاچکا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے