اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.66 قیمت فروخت : 38.73
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.85 قیمت فروخت : 281.35
  • یورو قیمت خرید: 319.03 قیمت فروخت : 319.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.46 قیمت فروخت : 374.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.42 قیمت فروخت : 179.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.45 قیمت فروخت : 202.81
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.96 قیمت فروخت : 1.96
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.89 قیمت فروخت : 75.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.99 قیمت فروخت : 77.13
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 348900 دس گرام : 299100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 319823 دس گرام : 274173
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3485 دس گرام : 2991
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پروین اکبر بہو کے معاملات میں دخل اندازی کیوں نہیں کرتی؟سینئر اداکارہ نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

18 Jan 2025
18 Jan 2025

(ویب ڈیسک) پاکستانی کی سینئر اداکارہ پروین اکبر کا کہنا ہے کہ بچوں کی تربیت کیلئے کبھی بہو کے معاملات میں دخل اندازی نہیں کی۔

تفصیلات کےمطابق اداکارہ پروین اکبر  کا اپنے ایک انٹرویو کےد وران میزبان کے سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ  میں کبھی بہوؤں اور ان کے بچے کے معاملے میں دخل اندازی نہیں کرتی، اگر بچہ کبھی شیطانی بھی کرے تو بہو کو کہتی ہوں کہ جاؤ اس کو سدھارو،وہ اگر کہیں کہ آپ ڈانٹ دیں تو میں اسے یہ کہہ کر انکار کردیتی ہوں کہ میں نے کوئی اسکول نہیں کھولا ہوا یہ تمہارا کام ہے میرا کام نہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر میرے شوہر بھی پوتے  کو ڈانٹ سے بچانا چاہیں تو میں انہیں منع کردیتی ہوں۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ ’میں سخت مزاج ہوں اور میرا بیٹا بھی میری طرح سخت طبیعت کا ہے، اس کے بچے اس سے بہت ڈرتے ہیں جب کہ میری بہو نرم مزاج ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے