اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

محکمہ ایکسائز کا شہریوں کو 24 گھنٹے سروسز فراہم کرنے کا فیصلہ

14 Dec 2024
14 Dec 2024

(لاہور نیوز) محکمہ ایکسائز نے شہریوں کو ایکسائز سے متعلقہ تمام ٹیکسز کی ادائیگی اور معلومات کے لئے 24 گھنٹے سروسز فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

شہری اپنی گاڑیاں رجسٹرڈ، ٹرانسفر اور ٹیکس سے متعلقہ تمام ٹرانزیکشنز کروا سکیں گے۔

فرید کورٹ ہاؤس اور ڈیفنس کے دفاتر میں ہفتے کے ساتوں دن 24 گھنٹے سروسز فراہم کی جائیں گی، رواں ماہ کے اختتام سے لاہور میں 24 گھنٹے سروس کا آغاز کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے