اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.95 قیمت فروخت : 280.45
  • یورو قیمت خرید: 303.54 قیمت فروخت : 304.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.41 قیمت فروخت : 363.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.08 قیمت فروخت : 176.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.99 قیمت فروخت : 194.34
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.76 قیمت فروخت : 76.89
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.05 قیمت فروخت : 910.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 312300 دس گرام : 267800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 286273 دس گرام : 245482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3559 دس گرام : 3054
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عمران خان نے ڈائیلاگ کے دروازے کھول دیئے ہیں: شیخ وقاص اکرم

13 Dec 2024
13 Dec 2024

(لاہور نیوز) تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ ہمیشہ ہمیں کہا جاتا تھا کہ ہم مذاکرات نہیں کرتے، عمران خان نے ڈائیلاگ کے دروازے کھول دیئے ہیں۔

دنیا نیوز کے پروگرام ’’ٹونائٹ ود ثمرعباس‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم  نے کہا کہ جو ہم سے معنی خیز مذاکرات کرنا چاہتا ہے ضرور کرے، پارٹی بانی پی ٹی آئی کا گلا ضرور دور کرے گی۔

شیخ وقاص اکرم  نے کہا کہ تحریک انصاف اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹی، بانی پی ٹی آئی نے سول نافرمانی کی کال دی ہوئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ محمود اچکزئی سینئرسیاست دان ہیں، محمود اچکزئی کی ناراضگی والی کوئی بات نہیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے