اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 248 زخمی

16 Mar 2026
16 Mar 2026

(لاہور نیوز) ٹریفک حادثات کا سلسلہ بدستور جاری، 24 گھنٹوں کے دوران 204 ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 248 زخمی ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 204 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے، حادثات کی زد میں آ کر 2 افراد جاں بحق، 248 زخمی ہوئے جبکہ 99 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ 149 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی تاہم مذکورہ حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے