اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 569.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.27 قیمت فروخت : 38.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.05 قیمت فروخت : 279.55
  • یورو قیمت خرید: 288.30 قیمت فروخت : 288.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 345.17 قیمت فروخت : 345.79
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 174.59 قیمت فروخت : 174.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.97 قیمت فروخت : 194.32
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.84
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.09 قیمت فروخت : 74.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 297800 دس گرام : 255300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 272981 دس گرام : 234023
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3358 دس گرام : 2882
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چالان کے ساتھ کم عمر ڈرائیور کی گاڑی بھی بند کی جائے گی، عمارہ اطہر

14 Dec 2024
14 Dec 2024

(لاہور نیوز) سی ٹی او عمارہ اطہر کا کہنا ہے چالان کے ساتھ کم عمر ڈرائیور کی گاڑی بھی بند کی جائے گی۔

ٹریفک پولیس  نے کم عمر ڈرائیورز اور بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے پر جنرل ہولڈاپ کا اعلان کر دیا، کم عمر ڈرائیورز اور بغیر لائسنس گاڑی یا موٹرسائیکل چلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

سی ٹی او عمارہ اطہر کا کہنا ہے لرنر پرمٹ اور ایکسپائر لائسنس پر ڈرائیونگ کرنے پر 2 ہزار روپے جرمانہ ہو گا، کار، موٹرسائیکل لائسنس پر کمرشل اور پبلک سروس وہیکل چلانے کی ہرگز اجازت نہیں، سرکل افسران اپنی نگرانی میں کریک ڈاؤن کو یقینی بنائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے