اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شب قدر، مساجد اور عبادت گاہوں میں شبینہ محافل، نفلی عبادات جاری، پولیس ہائی الرٹ

16 Mar 2026
16 Mar 2026

(لاہور نیوز) شب قدر، مساجد اور عبادت گاہوں میں شبینہ محافل، نفلی عبادات جاری ہیں، کسی بھی ممکنہ خطرے کے پیش نظر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی۔

آئی جی پنجاب عبدالکریم  نے مساجد، عبادت گاہوں کی سکیورٹی بڑھانے کی ہدایت کر دی، آئی جی پنجاب نے کہا کہ مساجد، عبادت گاہوں پر تعینات پولیس افسران اور اہلکار انتہائی الرٹ رہیں۔

سپروائزری افسران مساجد، عبادت گاہوں کے سکیورٹی انتظامات کا خود جائزہ لیں، ڈولفن سکواڈ، پیرو، ایلیٹ ٹیمیں مساجد کے گرد موثر پٹرولنگ کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے