اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 569.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.27 قیمت فروخت : 38.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.05 قیمت فروخت : 279.55
  • یورو قیمت خرید: 288.30 قیمت فروخت : 288.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 345.17 قیمت فروخت : 345.79
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 174.59 قیمت فروخت : 174.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.97 قیمت فروخت : 194.32
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.84
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.09 قیمت فروخت : 74.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 297800 دس گرام : 255300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 272981 دس گرام : 234023
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3358 دس گرام : 2882
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر

14 Dec 2024
14 Dec 2024

(لاہور نیوز) الیکشن کمیشن نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن سماعت کیلئے مقرر کردیا۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کے لیے 17 دسمبر کی تاریخ مقرر کی ہے، الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ اور نوٹسز بھی جاری کر دیے۔

یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے 21 نومبر کو عمران خان کو توہین الیکشن کمیشن کیس میں اگلی سماعت پر حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی تھی۔

خیال رہے کہ اگست 2022 میں الیکشن کمیشن نے عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کو مختلف جلسوں، پریس کانفرنسز اور متعدد انٹرویوز کے دوران الزامات عائد کرنے پر الیکشن کمیشن کی توہین اور ساتھ ہی عمران خان کو توہین چیف الیکشن کمشنر کا نوٹس بھی جاری کیا تھا ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے