اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ڈپٹی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن رضوان نذیر لاہور تعلیمی بورڈ کے سیکرٹری تعینات

02 Dec 2024
02 Dec 2024

(لاہور نیوز) لاہور تعلیمی بورڈ میں چار ماہ بعد ریگولر سیکرٹری کی تعیناتی کر دی گئی۔

ڈپٹی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو دو سال کیلئے سیکرٹری لاہور بورڈ تعینات کر دیا گیا، رضوان نذیر کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن محکمہ ایس این جی اے ڈی نے جاری کر دیا۔

ادھر کنٹرولر امتحانات زاہد میاں کے اضافی چارج میں اضافہ کر دیا گیا، زاہد میاں کے اضافی چارج میں تین ماہ کا اضافہ کیا گیا۔

کچھ دنوں سے لاہور تعلیمی بورڈ میں سیکرٹری اور کنٹرولر امتحانات کا عہدہ خالی تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے