اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب میں 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز

25 Nov 2024
25 Nov 2024

(لاہور نیوز) پنجاب میں 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز ہو گا۔

سیکرٹری سکولز پنجاب خالد نذیر وٹو  نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پنجاب میں 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیاں ہو رہی ہیں۔

سیکرٹری سکولز پنجاب نے بتایا کہ 10 جنوری 2025 تک سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں ہوں گی، سکولوں میں موسم سرما کے لئے 20 دن کی چھٹیاں ہوں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے