اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

جامعہ پنجاب: ایسوسی ایٹ ڈگری کے ضمنی امتحانات ملتوی

26 Nov 2024
26 Nov 2024

(لاہور نیوز) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایسوسی ایٹ ڈگری کے ضمنی امتحانات ملتوی ہو گئے۔

ترجمان جامعہ پنجاب کے مطابق ایسوسی ایٹ ڈگری کے 27، 28 اور 29 نومبر کو منعقد ہونے والے ضمنی امتحانات ملتوی کر دیئے گئے ہیں، ملتوی ہونے والے امتحانات کا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ ایسوسی ایٹ ڈگری کے 2 دسمبر سے ضمنی امتحانات پہلے سے طے شدہ شیڈول کے مطابق ہی ہوں گے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے