اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کے درمیان پہلے ون ڈے کا وینیو تبدیل

23 Nov 2024
23 Nov 2024

(لاہورنیوز) پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کے درمیان پہلے ون ڈے کا وینیو تبدیل کر دیا گیا۔

پاکستان شاہینز بمقابلہ سری لنکا اے پہلا ون ڈے 25 نومبر کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کے بجائے اسلام آباد کلب اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔یہ فیصلہ سری لنکا کرکٹ سے مشاورت کے بعد کیا گیا، دونوں ٹیموں کے درمیان بقیہ دونوں ون ڈے میچز 27 اور 29 نومبر کو پہلے سے طے شدہ وینیو پر کھیلے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے